Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 27. An-Naml · Ayah 36

  1. فَلَمَّا جَآءَ سُلَیْمٰنَ قَالَ اَتُمِدُّوْنَنِ بِمَالٍ١٘ فَمَاۤ اٰتٰىنَِۧ اللّٰهُ خَیْرٌ مِّمَّاۤ اٰتٰىكُمْ١ۚ بَلْ اَنْتُمْ بِهَدِیَّتِكُمْ تَفْرَحُوْنَ﴿36﴾

    1. فَلَمَّاپس جب
    2. جَآءَآیا
    3. سُلَيْمٰنَسلیمان
    4. قَالَاس نے کہا
    5. اَتُمِدُّوْنَنِکیا تم میری مدد کرتے ہو
    6. بِمَالٍمال سے
    7. فَمَآپس جو
    8. اٰتٰىنِۦ اللّٰهُمجھے دیا اللہ نے
    9. خَيْرٌبہتر
    10. مِّمَّآاس سے جو
    11. اٰتٰىكُمْاس نے تمہیں دیا
    12. بَلْبلکہ
    13. اَنْتُمْتم
    14. بِهَدِيَّتِكُمْاپنے تحفہ سے
    15. تَفْرَحُوْنَخوش ہوتے ہو
Translation · Aasan Quran
چنانچہ جب ایلچی سلیمان کے پاس پہنچا تو انہوں نے کہا : کیا تم مال سے میری امداد کرنا چاہتے ہو ؟ اس کا جواب یہ ہے کہ اللہ نے جو کچھ مجھے دیا ہے وہ اس سے کہیں بہتر ہے جو تمہیں دیا ہے، البتہ تم ہی لوگ اپنے تحفے پر خوش ہوتے ہو۔