آسان قرآن
Aasan Quran · 27. An-Naml · Ayah 45
وَ لَقَدْ اَرْسَلْنَاۤ اِلٰى ثَمُوْدَ اَخَاهُمْ صٰلِحًا اَنِ اعْبُدُوا اللّٰهَ فَاِذَا هُمْ فَرِیْقٰنِ یَخْتَصِمُوْنَ﴿45﴾
- وَلَقَدْ اَرْسَلْنَآاور تحقیق ہم نے بھیجا
- اِلٰىطرف
- ثَمُوْدَثمود
- اَخَاهُمْان کے بھائی
- صٰلِحًاصالح
- اَنِکہ
- اعْبُدُوا اللّٰهَاللہ کی عبادت کرو
- فَاِذَاپس ناگہاں
- هُمْوہ
- فَرِيْقٰنِدو فریق ہوگئے
- يَخْتَصِمُوْنَباہم جھگڑنے لگے وہ
Translation · Aasan Quran
اور ہم نے قوم ثمود کے پاس ان کے بھائی صالح کو یہ پیغام دے کر بھیجا کہ تم اللہ کی عبادت کرو (21) تو اچانک وہ دو گروہ بن گئے جو آپس میں جھگڑنے لگے۔
Tafseer · Aasan Quran
21: قوم ثمود اور حضرت صالح ؑ کا تعارف پیچھے سورة اعراف : 72 اور سورة ہود : 61 تا 68 میں گذر چکا ہے۔