Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 27. An-Naml · Ayah 49

  1. قَالُوْا تَقَاسَمُوْا بِاللّٰهِ لَنُبَیِّتَنَّهٗ وَ اَهْلَهٗ ثُمَّ لَنَقُوْلَنَّ لِوَلِیِّهٖ مَا شَهِدْنَا مَهْلِكَ اَهْلِهٖ وَ اِنَّا لَصٰدِقُوْنَ﴿49﴾

    1. قَالُوْاوہ کہنے لگے
    2. تَقَاسَمُوْاتم باہم قسم کھاؤ
    3. بِاللّٰهِاللہ کی
    4. لَنُبَيِّتَنَّهٗالبتہ ہم ضرور شبخون ماریں گے اس پر
    5. وَاَهْلَهٗجاور اس کے گھر والے
    6. ثُمَّ لَنَقُوْلَنَّپھر ضرور ہم کہ دیں گے
    7. لِوَلِيِّهٖاس کے وارثوں سے
    8. مَا شَهِدْنَاہم موجود نہ تھے
    9. مَهْلِكَہلاکت کے وقت
    10. اَهْلِهٖاس کے گھروالے
    11. وَاِنَّااور بیشک ہم
    12. لَصٰدِقُوْنَالبتہ سچے ہیں
Translation · Aasan Quran
انہوں نے (آپس میں ایک دوسرے سے) کہا : سب ملکر اللہ کی قسم کھاؤ کہ ہم صالح اور اس کے گھر والوں پر رات کے وقت حملہ کریں گے، پھر اس کے وارث سے کہہ دیں گے کہ ہم ان گھر والوں کی ہلاکت کے وقت موجود ہی نہ تھے۔ اور یقین جانو ہم بالکل سچے ہیں۔