Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 27. An-Naml · Ayah 54

  1. وَ لُوْطًا اِذْ قَالَ لِقَوْمِهٖۤ اَتَاْتُوْنَ الْفَاحِشَةَ وَ اَنْتُمْ تُبْصِرُوْنَ﴿54﴾

    1. وَلُوْطًااور لوط
    2. اِذْ قَالَجب اس نے کہا
    3. لِقَوْمِهٖٓاپنی قوم
    4. اَتَاْتُوْنَکیا تم آگئے (اتر آئے) ہو
    5. الْفَاحِشَةَبےحیائی
    6. وَاَنْتُمْاور تم
    7. تُبْصِرُوْنَدیکھتے ہو
Translation · Aasan Quran
اور ہم نے لوط کو پیغمبر بنا کر بھیجا جبکہ انہوں نے اپنی قوم سے کہا تھا کہ : کیا تم کھلی آنکھوں دیکھتے ہوئے بھی بےحیائی کا یہ کام کرتے ہو ؟