آسان قرآن
Aasan Quran · 27. An-Naml · Ayah 69
قُلْ سِیْرُوْا فِی الْاَرْضِ فَانْظُرُوْا كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُجْرِمِیْنَ﴿69﴾
- قُلْفرما دیں
- سِيْرُوْاچلو پھر تم
- فِي الْاَرْضِزمین میں
- فَانْظُرُوْاپھر دیکھو
- كَيْفَکیا
- كَانَہوا
- عَاقِبَةُانجام
- الْمُجْرِمِيْنَمجرم (جمع)
Translation · Aasan Quran
کہو کہ : ذرا زمین میں سفر کر کے دیکھو کہ مجرموں کا انجام کیسا ہوا ہے۔