آسان قرآن
Aasan Quran · 27. An-Naml · Ayah 75
وَ مَا مِنْ غَآئِبَةٍ فِی السَّمَآءِ وَ الْاَرْضِ اِلَّا فِیْ كِتٰبٍ مُّبِیْنٍ﴿75﴾
- وَمَااور نہیں
- مِنْکچھ
- غَآئِبَةٍغائب
- فِي السَّمَآءِآسمان میں
- وَالْاَرْضِاور زمین
- اِلَّامگر
- فِيْمیں
- كِتٰبٍ مُّبِيْنٍکتاب روشن
Translation · Aasan Quran
اور آسمان اور زمین کی کوئی پوشیدہ چیزایسی نہیں ہے جو ایک واضح کتاب میں درج نہ ہو۔ (34)
Tafseer · Aasan Quran
34: اس سے مراد لوح محفوط ہے