آسان قرآن
Aasan Quran · 27. An-Naml · Ayah 79
فَتَوَكَّلْ عَلَى اللّٰهِ١ؕ اِنَّكَ عَلَى الْحَقِّ الْمُبِیْنِ﴿79﴾
- فَتَوَكَّلْپس بھروسہ کرو
- عَلَي اللّٰهِاللہ پر
- اِنَّكَبیشک تم
- عَلَيپر
- الْحَقِّ الْمُبِيْنِواضح حق
Translation · Aasan Quran
لہذا (اے پیغمبر) تم اللہ پر بھروسہ رکھو۔ یقینا تم کھلے کھلے حق پر ہو۔