آسان قرآن
Aasan Quran · 27. An-Naml · Ayah 92
وَ اَنْ اَتْلُوَا الْقُرْاٰنَ١ۚ فَمَنِ اهْتَدٰى فَاِنَّمَا یَهْتَدِیْ لِنَفْسِهٖ١ۚ وَ مَنْ ضَلَّ فَقُلْ اِنَّمَاۤ اَنَا مِنَ الْمُنْذِرِیْنَ﴿92﴾
- وَاَنْاور یہ کہ
- اَتْلُوَامیں تلاوت کروں
- الْقُرْاٰنَقرآن
- فَمَنِپس جو
- اهْتَدٰىہدایت پائی
- فَاِنَّمَاتو اس کے سوا
- يَهْتَدِيْوہ ہدایت پاتا ہے
- لِنَفْسِهٖاپنی ذات کے لیے
- وَمَنْاور جو
- ضَلَّگمراہ ہوا
- فَقُلْتو فرما دیں
- اِنَّمَآاس کے سوا نہیں
- اَنَامیں
- مِنَ الْمُنْذِرِيْنَڈرانے میں سے (ڈرانے والا ہوں
Translation · Aasan Quran
اور یہ کہ میں قرآن کی تلاوت کروں۔ اب جو شخص ہدایت کے راستے پر آئے، وہ اپنے ہی فائدے کے لیے راستے پر آئے گا، اور جو گمراہی اختیار کرے، تو کہہ دینا کہ : میں تو بس ان لوگوں میں سے ہوں جو خبردار کرتے ہیں۔