Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 29. Al-Ankaboot · Ayah 32

  1. قَالَ اِنَّ فِیْهَا لُوْطًا١ؕ قَالُوْا نَحْنُ اَعْلَمُ بِمَنْ فِیْهَا١٘ٙ لَنُنَجِّیَنَّهٗ وَ اَهْلَهٗۤ اِلَّا امْرَاَتَهٗ١٘ۗ كَانَتْ مِنَ الْغٰبِرِیْنَ﴿32﴾

    1. قَالَابراہیم نے کہا
    2. اِنَّ فِيْهَابیشک اس میں
    3. لُوْطًالوط
    4. قَالُوْاوہ بولے
    5. نَحْنُہم
    6. اَعْلَمُخوب جانتے ہیں
    7. بِمَنْ فِيْهَااس کو جو اس میں
    8. لَنُنَجِّيَنَّهٗالبتہ ہم بچا لیں گے اس کو
    9. وَاَهْلَهٗٓاور اس کے گھر والے
    10. اِلَّاسوا
    11. امْرَاَتَهٗاس کی بیوی
    12. كَانَتْوہ ہے
    13. مِنَسے
    14. الْغٰبِرِيْنَپیچھے رہ جانے والے
Translation · Aasan Quran
ابراہیم نے کہا : اس بستی میں تو لوط موجود ہیں۔ فرشتوں نے کہا : ہمیں خوب معلوم ہے کہ اس میں کون ہے۔ ہم انہیں اور ان کے متعلقین کو ضرور بچا لیں گے، سوائے ان کی بیوی کے کہ وہ ان لوگوں میں شامل رہے گی جو پیچھے رہ جائیں گے۔