آسان قرآن
Aasan Quran · 29. Al-Ankaboot · Ayah 35
وَ لَقَدْ تَّرَكْنَا مِنْهَاۤ اٰیَةًۢ بَیِّنَةً لِّقَوْمٍ یَّعْقِلُوْنَ﴿35﴾
- وَلَقَدْ تَّرَكْنَااور البتہ ہم نے چھوڑا
- مِنْهَآاس سے
- اٰيَةًۢ بَيِّنَةًکچھ واضح نشانی
- لِّقَوْمٍلوگوں کے لیے
- يَّعْقِلُوْنَوہ عقل رکھتے ہیں
Translation · Aasan Quran
اور ہم نے اس بستی کی کچھ کھلی نشانی ان لوگوں کے لیے چھوڑ دی ہے جو سمجھ سے کام لیں۔ (15)
Tafseer · Aasan Quran
15: یعنی ان کی بستیوں کے کھنڈر آج بھی موجود ہیں، اور نشان عبرت بنے ہوئے ہیں۔