آسان قرآن
Aasan Quran · 29. Al-Ankaboot · Ayah 53
وَ یَسْتَعْجِلُوْنَكَ بِالْعَذَابِ١ؕ وَ لَوْ لَاۤ اَجَلٌ مُّسَمًّى لَّجَآءَهُمُ الْعَذَابُ١ؕ وَ لَیَاْتِیَنَّهُمْ بَغْتَةً وَّ هُمْ لَا یَشْعُرُوْنَ﴿53﴾
- وَيَسْتَعْجِلُوْنَكَاور وہ آپ سے جلدی کرتے ہیں
- بِالْعَذَابِ ۭعذاب کی
- وَلَوْلَآاور اگر نہ
- اَجَلٌمیعاد
- مُّسَمًّىمقرر
- لَّجَآءَهُمُتو آچکا ہوتا ان پر
- الْعَذَابُ ۭعذاب
- وَلَيَاْتِيَنَّهُمْاور ضرور ان پر آئے گا
- بَغْتَةًاچانک
- وَّهُمْاور وہ
- لَا يَشْعُرُوْنَانہیں خبر نہ ہوگی
Translation · Aasan Quran
اور یہ لوگ تم سے عذاب کی جلدی مچا رہے ہیں، اگر (عذاب کا) ایک معین وقت نہ ہوتا تو ان پر ضرور عذاب آجاتا اور وہ آئے گا ضرور (مگر) اتنا اچانک کہ ان کو پتہ بھی نہیں چلے گا۔