Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 111

  1. لَنْ یَّضُرُّوْكُمْ اِلَّاۤ اَذًى١ؕ وَ اِنْ یُّقَاتِلُوْكُمْ یُوَلُّوْكُمُ الْاَدْبَارَ١۫ ثُمَّ لَا یُنْصَرُوْنَ﴿111﴾

    1. لَنْہرگز
    2. يَّضُرُّوْكُمْنہ بگاڑ سکیں گے تمہارا
    3. اِلَّآسوائے
    4. اَذًىستانا
    5. وَاِنْاور اگر
    6. يُّقَاتِلُوْكُمْوہ تم سے لڑیں گے
    7. يُوَلُّوْكُمُوہ تمہیں پیٹھ دکھائیں گے
    8. الْاَدْبَارَپیٹھ (جمع)
    9. ثُمَّپھر
    10. لَا يُنْصَرُوْنَان کی مدد نہ ہوگی
Translation · Aasan Quran
وہ تھوڑا بہت ستانے کے سوا تمہیں کوئی نقصان ہرگز نہیں پہنچا سکیں گے، اور اگر وہ تم سے لڑیں گے بھی تو تمہیں پیٹھ دکھا جائیں گے، پھر انہیں کوئی مدد بھی نہیں پہنچے گی۔