Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 113

  1. لَیْسُوْا سَوَآءً١ؕ مِنْ اَهْلِ الْكِتٰبِ اُمَّةٌ قَآئِمَةٌ یَّتْلُوْنَ اٰیٰتِ اللّٰهِ اٰنَآءَ الَّیْلِ وَ هُمْ یَسْجُدُوْنَ﴿113﴾

    1. لَيْسُوْانہیں
    2. سَوَآءًبرابر
    3. مِنْسے (میں)
    4. اَھْلِ الْكِتٰبِاہل کتاب
    5. اُمَّةٌایک جماعت
    6. قَآئِمَةٌقائم
    7. يَّتْلُوْنَوہ پڑھتے ہیں
    8. اٰيٰتِ اللّٰهِاللہ کی آیات
    9. اٰنَآءَ الَّيْلِاوقات۔ رات
    10. وَھُمْاور وہ
    11. يَسْجُدُوْنَسجدہ کرتے ہیں
Translation · Aasan Quran
(لیکن) سارے اہل کتاب ایک جیسے نہیں ہیں، اہل کتاب ہی میں وہ لوگ بھی ہیں جو (راہ راست پر) قائم ہیں، جو رات کے اوقات میں اللہ کی آیتوں کی تلاوت کرتے ہیں اور جو (اللہ کے آگے) سجدہ ریز ہوتے ہیں۔ (37)
Tafseer · Aasan Quran
37: اس سے مراد وہ اہل کتاب ہیں جو آنحضرت ﷺ پر ایمان لے آئے تھے، مثلاً یہودیوں میں سے حضرت عبداللہ بن سلام ؓ