Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 134

  1. الَّذِیْنَ یُنْفِقُوْنَ فِی السَّرَّآءِ وَ الضَّرَّآءِ وَ الْكٰظِمِیْنَ الْغَیْظَ وَ الْعَافِیْنَ عَنِ النَّاسِ١ؕ وَ اللّٰهُ یُحِبُّ الْمُحْسِنِیْنَۚ﴿134﴾

    1. الَّذِيْنَجو لوگ
    2. يُنْفِقُوْنَخرچ کرتے ہیں
    3. فِي السَّرَّآءِخوشی میں
    4. وَالضَّرَّآءِاور تکلیف
    5. وَالْكٰظِمِيْنَاور پی جاتے ہیں
    6. الْغَيْظَغصہ
    7. وَالْعَافِيْنَاور معاف کردیتے ہیں
    8. عَنِسے
    9. النَّاسِجو لوگ
    10. وَاللّٰهُاور اللہ
    11. يُحِبُّدوست رکھتا ہے
    12. الْمُحْسِنِيْنَاحسان کرنے والے
Translation · Aasan Quran
جو خوشحالی میں بھی اور بدحالی میں بھی (اللہ کے لیے) مال خرچ کرتے ہیں، اور جو غصے کو پی جانے اور لوگوں کو معاف کردینے کے عادی ہیں۔ اللہ ایسے نیک لوگوں سے محبت کرتا ہے۔