آسان قرآن
Aasan Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 137
قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِكُمْ سُنَنٌ١ۙ فَسِیْرُوْا فِی الْاَرْضِ فَانْظُرُوْا كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُكَذِّبِیْنَ﴿137﴾
- قَدْ خَلَتْگزر چکی
- مِنْ قَبْلِكُمْتم سے پہلے
- سُنَنٌواقعات
- فَسِيْرُوْاتو چلو پھرو
- فِي الْاَرْضِزمین میں
- فَانْظُرُوْاپھر دیکھو
- كَيْفَکیسا
- كَانَہوا
- عَاقِبَةُانجام
- الْمُكَذِّبِيْنَجھٹلانے والے
Translation · Aasan Quran
تم سے پہلے بہت سے واقعات گزر چکے ہیں، اب تم زمین میں چل پھر کر دیکھ لو کہ جنہوں نے (پیغمبروں کو) جھٹلایا تھا ان کا انجام کیسا ہوا ؟