آسان قرآن
Aasan Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 149
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِنْ تُطِیْعُوا الَّذِیْنَ كَفَرُوْا یَرُدُّوْكُمْ عَلٰۤى اَعْقَابِكُمْ فَتَنْقَلِبُوْا خٰسِرِیْنَ﴿149﴾
- يٰٓاَيُّھَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓااے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو
- اِنْ تُطِيْعُوااگر تم اطاعت کرو
- الَّذِيْنَان لوگوں کی
- كَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا
- يَرُدُّوْكُمْوہ پھیر دیں گے تم کو
- عَلٰٓي اَعْقَابِكُمْاوپر تمہاری ایڑیوں کے
- فَتَنْقَلِبُوْاتو لوٹ جاؤ گے تم۔ پلٹ جاؤ گے تم
- خٰسِرِيْنَخسارہ پانے والے ہوکر
Translation · Aasan Quran
اے ایمان والو ! جن لوگوں نے کفر اپنا لیا ہے اگر تم ان کی بات مانو گے تو وہ تمہیں الٹے پاؤں (کفر کی طرف) لوٹا دیں گے، اور تم پلٹ کر سخت نقصان اٹھاؤ گے۔