آسان قرآن
Aasan Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 159
فَبِمَا رَحْمَةٍ مِّنَ اللّٰهِ لِنْتَ لَهُمْ١ۚ وَ لَوْ كُنْتَ فَظًّا غَلِیْظَ الْقَلْبِ لَا نْفَضُّوْا مِنْ حَوْلِكَ١۪ فَاعْفُ عَنْهُمْ وَ اسْتَغْفِرْ لَهُمْ وَ شَاوِرْهُمْ فِی الْاَمْرِ١ۚ فَاِذَا عَزَمْتَ فَتَوَكَّلْ عَلَى اللّٰهِ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ یُحِبُّ الْمُتَوَكِّلِیْنَ﴿159﴾
- فَبِمَاپس۔ سے
- رَحْمَةٍرحمت
- مِّنَسے
- اللّٰهِاللہ
- لِنْتَنرم دل
- لَھُمْان کے لیے
- وَاور
- وَلَوْ كُنْتَاگر آپ ہوتے
- فَظًّاتند خو
- غَلِيْظَ الْقَلْبِسخت دل
- لَانْفَضُّوْاتو وہ منتشر ہوجاتے
- مِنْسے
- حَوْلِكَآپ کے پاس
- فَاعْفُپس آپ معاف کردیں
- عَنْھُمْان سے (انہیں)
- وَاسْتَغْفِرْاور بخشش مانگیں
- لَھُمْان کے لیے
- وَشَاوِرْھُمْاور مشورہ کریں ان سے
- فِيمیں
- الْاَمْرِکام
- فَاِذَاپھر جب
- عَزَمْتَآپ ارادہ کرلیں
- فَتَوَكَّلْتو بھروسہ کریں
- عَلَي اللّٰهِاللہ پر
- اِنَّبیشک
- اللّٰهَاللہ
- يُحِبُّدوست رکھتا ہے
- الْمُتَوَكِّلِيْنَبھروسہ کرنے والے
Translation · Aasan Quran
ان واقعات کے بعد اللہ کی رحمت ہی تھی جس کی بنا پر (اے پیغمبر) تم نے ان لوگوں سے نرمی کا برتاؤ کیا۔ اگر تم سخت مزاج اور سخت دل والے ہوتے تو یہ تمہارے آس پاس سے ہٹ کر تتر بتر ہوجاتے۔ لہذا ان کو معاف کردو، ان کے لیے مغفرت کی دعا کرو، اور ان سے (اہم) معاملات میں مشورہ لیتے رہو۔ پھر جب تم رائے پختہ کر کے کسی بات کا عزم کرلو تو اللہ پر بھروسہ کرو۔ اللہ یقینا توکل کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔