Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 16

  1. اَلَّذِیْنَ یَقُوْلُوْنَ رَبَّنَاۤ اِنَّنَاۤ اٰمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوْبَنَا وَ قِنَا عَذَابَ النَّارِۚ﴿16﴾

    1. اَلَّذِيْنَجو لوگ
    2. يَقُوْلُوْنَکہتے ہیں
    3. رَبَّنَآاے ہمارے رب
    4. اِنَّنَآبیشک ہم
    5. اٰمَنَّاایمان لائے
    6. فَاغْفِرْسو بخشدے
    7. لَنَاہمیں
    8. ذُنُوْبَنَاہمارے گناہ
    9. وَقِنَااور ہمیں بچا
    10. عَذَابَعذاب
    11. النَّارِدوزخ
Translation · Aasan Quran
یہ وہ لوگ ہیں جو کہتے ہیں کہ : اے ہمارے پروردگار ہم آپ پر ایمان لے آئے ہیں، اب ہمارے گناہوں کو بخش دیجیے، اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا لیجیے۔