آسان قرآن
Aasan Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 169
وَ لَا تَحْسَبَنَّ الَّذِیْنَ قُتِلُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ اَمْوَاتًا١ؕ بَلْ اَحْیَآءٌ عِنْدَ رَبِّهِمْ یُرْزَقُوْنَۙ﴿169﴾
- وَلَااور نہ
- تَحْسَبَنَّہرگز خیال کرو
- الَّذِيْنَجو لوگ
- قُتِلُوْامارے گئے
- فِيْمیں
- سَبِيْلِراستہ
- اللّٰهِاللہ
- اَمْوَاتًامردہ (جمع)
- بَلْبلکہ
- اَحْيَآءٌزندہ (جمع)
- عِنْدَپاس
- رَبِّھِمْاپنا رب
- يُرْزَقُوْنَوہ رزق دئیے جاتے ہیں
Translation · Aasan Quran
اور (اے پیغبر) جو لوگ اللہ کے راستے میں قتل ہوئے ہیں، انہیں ہرگز مردہ نہ سمجھنا، بلکہ وہ زندہ ہیں، انہیں اپنے رب کے پاس رزق ملتا ہے۔