آسان قرآن
Aasan Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 174
فَانْقَلَبُوْا بِنِعْمَةٍ مِّنَ اللّٰهِ وَ فَضْلٍ لَّمْ یَمْسَسْهُمْ سُوْٓءٌ١ۙ وَّ اتَّبَعُوْا رِضْوَانَ اللّٰهِ١ؕ وَ اللّٰهُ ذُوْ فَضْلٍ عَظِیْمٍ﴿174﴾
- فَانْقَلَبُوْاپھر وہ لوٹے
- بِنِعْمَةٍنعمت کے ساتھ
- مِّنَسے
- اللّٰهِاللہ
- وَفَضْلٍاور فضل
- لَّمْ يَمْسَسْھُمْانہیں نہیں پہنچی
- سُوْٓءٌکوئی برائی
- وَّاتَّبَعُوْااور انہوں نے پیروی کی
- رِضْوَانَرضا
- اللّٰهِاللہ
- وَاللّٰهُاور اللہ
- ذُوْ فَضْلٍفضل والا
- عَظِيْمٍبڑا
Translation · Aasan Quran
نتیجہ یہ کہ یہ لوگ اللہ کی نعمت اور فضل لے کر اس طرح واپس آئے کہ انہیں ذرا بھی گزند نہیں پہنچی، اور وہ اللہ کی خوشنودی کے تابع رہے۔ اور اللہ فضل عظیم کا مالک ہے۔