Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 176

  1. وَ لَا یَحْزُنْكَ الَّذِیْنَ یُسَارِعُوْنَ فِی الْكُفْرِ١ۚ اِنَّهُمْ لَنْ یَّضُرُّوا اللّٰهَ شَیْئًا١ؕ یُرِیْدُ اللّٰهُ اَلَّا یَجْعَلَ لَهُمْ حَظًّا فِی الْاٰخِرَةِ١ۚ وَ لَهُمْ عَذَابٌ عَظِیْمٌ﴿176﴾

    1. وَلَااور نہ
    2. يَحْزُنْكَآپ کو غمگین کریں
    3. الَّذِيْنَجو لوگ
    4. يُسَارِعُوْنَجلدی کرتے ہیں
    5. فِي الْكُفْرِکفر میں
    6. اِنَّھُمْیقیناً وہ
    7. لَنْ يَّضُرُّواہرگز نہ بگاڑ سکیں گے
    8. اللّٰهَاللہ
    9. شَيْئًاکچھ
    10. يُرِيْدُچاہتا ہے
    11. اللّٰهُاللہ
    12. اَلَّاکہ نہ
    13. يَجْعَلَدے
    14. لَھُمْان کو
    15. حَظًّاکوئی حصہ
    16. فِيمیں
    17. الْاٰخِرَةِآخرت
    18. وَلَھُمْاور ان کے لیے
    19. عَذَابٌعذاب
    20. عَظِيْمٌبڑا
Translation · Aasan Quran
اور (اے پیغمبر) جو لوگ کفر میں ایک دوسرے سے بڑھ کر تیزی دکھا رہے ہیں، وہ تمہیں صدمے میں نہ ڈالیں، یقین رکھو وہ اللہ کا ذرا بھی نقصان نہیں کرسکتے، اللہ یہ چاہتا ہے کہ آخرت میں ان کوئی حصہ نہ رکھے، اور ان کے لیے زبردست عذاب (تیار) ہے۔