Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 185

  1. كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ١ؕ وَ اِنَّمَا تُوَفَّوْنَ اُجُوْرَكُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ١ؕ فَمَنْ زُحْزِحَ عَنِ النَّارِ وَ اُدْخِلَ الْجَنَّةَ فَقَدْ فَازَ١ؕ وَ مَا الْحَیٰوةُ الدُّنْیَاۤ اِلَّا مَتَاعُ الْغُرُوْرِ﴿185﴾

    1. كُلُّہر
    2. نَفْسٍجان
    3. ذَآئِقَةُچکھنا
    4. الْمَوْتِموت
    5. وَاِنَّمَااور بیشک
    6. تُوَفَّوْنَپورے پورے ملیں گے
    7. اُجُوْرَكُمْتمہارے اجر
    8. يَوْمَ الْقِيٰمَةِقیامت کے دن
    9. فَمَنْپھر جو
    10. زُحْزِحَدور کیا گیا
    11. عَنِسے
    12. النَّارِدوزخ
    13. وَاُدْخِلَاور داخل کیا گیا
    14. الْجَنَّةَجنت
    15. فَقَدْ فَازَپس مراد کو پہنچا
    16. وَمَااور نہیں
    17. الْحَيٰوةُزندگی
    18. الدُّنْيَآدنیا
    19. اِلَّاسوائے
    20. مَتَاعُسودا
    21. لْغُرُوْرِدھوکہ
Translation · Aasan Quran
ہر جاندار کو موت کا مزہ چکھنا ہے، اور تم سب کو (تمہارے اعمال کے) پورے پورے بدلے قیامت ہی کے دن ملیں گے۔ پھر جس کسی کو دوزخ سے دور ہٹالیا گیا اور جنت میں داخل کردیا گیا وہ صحیح معنی میں کامیاب ہوگیا، اور یہ دنیوی زندگی تو (جنت کے مقابلے میں) دھوکے کے سامان کے سوا کچھ بھی نہیں۔