آسان قرآن
Aasan Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 189
وَ لِلّٰهِ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ وَ اللّٰهُ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ۠ع﴿189﴾
- وَلِلّٰهِاور اللہ کے لیے
- مُلْكُبادشاہت
- السَّمٰوٰتِآسمانوں
- وَالْاَرْضِاور زمین
- وَاللّٰهُاور اللہ
- عَلٰيپر
- كُلِّ شَيْءٍہر شے
- قَدِيْرٌقادر
Translation · Aasan Quran
اور آسمانوں اور زمین کی سلطنت صرف اللہ کی ہے، اور اللہ ہر چیز پر مکمل قدرت رکھتا ہے۔