Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 191

  1. الَّذِیْنَ یَذْكُرُوْنَ اللّٰهَ قِیٰمًا وَّ قُعُوْدًا وَّ عَلٰى جُنُوْبِهِمْ وَ یَتَفَكَّرُوْنَ فِیْ خَلْقِ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ۚ رَبَّنَا مَا خَلَقْتَ هٰذَا بَاطِلًا١ۚ سُبْحٰنَكَ فَقِنَا عَذَابَ النَّارِ﴿191﴾

    1. الَّذِيْنَجو لوگ
    2. يَذْكُرُوْنَیاد کرتے ہیں
    3. اللّٰهَاللہ
    4. قِيٰمًاکھڑے
    5. وَّقُعُوْدًااور بیٹھے
    6. وَّعَلٰياور پر
    7. جُنُوْبِھِمْاپنی کروٹیں
    8. وَيَتَفَكَّرُوْنَاور وہ غور کرتے ہیں
    9. فِيْ خَلْقِپیدائش میں
    10. السَّمٰوٰتِآسمانوں
    11. وَالْاَرْضِاور زمین
    12. رَبَّنَااے ہمارے رب
    13. مَانہیں
    14. خَلَقْتَتونے پیدا کیا
    15. هٰذَایہ
    16. بَاطِلًابےفائدہ
    17. سُبْحٰنَكَتو پاک ہے
    18. فَقِنَاتو ہمیں بچا لے
    19. عَذَابَعذاب
    20. النَّارِآگ (دوزخ)
Translation · Aasan Quran
جو اٹھتے بیٹھتے اور لیٹے ہوئے (ہر حال میں) اللہ کو یاد کرتے ہیں، اور آسمانوں اور زمین کی تخلیق پر غور کرتے ہیں، (اور انہیں دیکھ کر بول اٹھتے ہیں کہ) اے ہمارے پروردگار ! آپ نے یہ سب کچھ بےمقصد پیدا نہیں کیا۔ آپ (ایسے فضول کام سے) پاک ہیں، پس ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا لیجیے۔