Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 21

  1. اِنَّ الَّذِیْنَ یَكْفُرُوْنَ بِاٰیٰتِ اللّٰهِ وَ یَقْتُلُوْنَ النَّبِیّٖنَ بِغَیْرِ حَقٍّ١ۙ وَّ یَقْتُلُوْنَ الَّذِیْنَ یَاْمُرُوْنَ بِالْقِسْطِ مِنَ النَّاسِ١ۙ فَبَشِّرْهُمْ بِعَذَابٍ اَلِیْمٍ﴿21﴾

    1. اِنَّبیشک
    2. الَّذِيْنَوہ جو
    3. يَكْفُرُوْنَانکار کرتے ہیں
    4. بِاٰيٰتِآیتوں کا
    5. اللّٰهِاللہ
    6. وَيَقْتُلُوْنَاور قتل کرتے ہیں
    7. النَّبِيّٖنَنبیوں کو
    8. بِغَيْرِ حَقٍّناحق
    9. وَّيَقْتُلُوْنَاور قتل کرتے ہیں
    10. الَّذِيْنَجو لوگ
    11. يَاْمُرُوْنَحکم کرتے ہیں
    12. بِالْقِسْطِانصاف کا
    13. مِنَ النَّاسِلوگوں سے
    14. فَبَشِّرْھُمْسو انہیں خوشخبری دیں
    15. بِعَذَابٍعذاب
    16. اَلِيْمٍدردناک
Translation · Aasan Quran
جو لوگ اللہ کی آیتوں کو جھٹلاتے ہیں اور نبیوں کو ناحق قتل کرتے ہیں اور انصاف کی تلقین کرنے والے لوگوں کو بھی قتل کرتے ہیں، ان کو دردناک عذاب کی“ خوشخبری ”سنا دو۔