آسان قرآن
Aasan Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 23
اَلَمْ تَرَ اِلَى الَّذِیْنَ اُوْتُوْا نَصِیْبًا مِّنَ الْكِتٰبِ یُدْعَوْنَ اِلٰى كِتٰبِ اللّٰهِ لِیَحْكُمَ بَیْنَهُمْ ثُمَّ یَتَوَلّٰى فَرِیْقٌ مِّنْهُمْ وَ هُمْ مُّعْرِضُوْنَ﴿23﴾
- اَلَمْ تَرَکیا نہیں دیکھا
- اِلَىطرف (کو)
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- اُوْتُوْادیا گیا
- نَصِيْبًاایک حصہ
- مِّنَسے
- الْكِتٰبِکتاب
- يُدْعَوْنَبلائیے جاتے ہیں
- اِلٰىطرف
- كِتٰبِ اللّٰهِاللہ کی کتاب
- لِيَحْكُمَتاکہ وہ فیصلہ کرے
- بَيْنَھُمْان کے درمیان
- ثُمَّپھر
- يَتَوَلّٰىپھرجاتا ہے
- فَرِيْقٌایک فریق
- مِّنْھُمْان سے
- وَھُمْاور وہ
- مُّعْرِضُوْنَمنہ پھیرنے والے
Translation · Aasan Quran
کیا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جنہیں کتاب کا ایک حصہ دیا گیا تھا کہ انہیں اللہ کی کتاب کی طرف دعوت دی جاتی ہے تاکہ وہ ان کے درمیان فیصلہ کرے، اس کے باوجود ان میں سے ایک گروہ منہ موڑ کر انحراف کرجاتا ہے۔