Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 29

  1. قُلْ اِنْ تُخْفُوْا مَا فِیْ صُدُوْرِكُمْ اَوْ تُبْدُوْهُ یَعْلَمْهُ اللّٰهُ١ؕ وَ یَعْلَمُ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ١ؕ وَ اللّٰهُ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ﴿29﴾

    1. قُلْکہ دیں
    2. اِنْاگر تم
    3. تُخْفُوْاچھپاؤ
    4. مَاجو
    5. فِيْمیں
    6. صُدُوْرِكُمْتمہارے سینے (دل)
    7. اَوْیا
    8. تُبْدُوْهُتم ظاہر کرو
    9. يَعْلَمْهُاسے جانتا ہے
    10. اللّٰهُاللہ
    11. وَيَعْلَمُاور وہ جانتا ہے
    12. مَاجو
    13. فِيمیں
    14. السَّمٰوٰتِآسمانوں
    15. وَمَااور جو
    16. فِي الْاَرْضِزمین میں
    17. وَاللّٰهُاور اللہ
    18. عَلٰيپر
    19. كُلِّہر
    20. شَيْءٍچیز
    21. قَدِيْرٌقادر
Translation · Aasan Quran
(اے رسول) لوگوں کو بتادو کہ جو کچھ تمہارے دلوں میں ہے تم اسے چھپاؤ یا ظاہر کرو، اللہ اسے جان لے گا۔ اور جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے، وہ سب جانتا ہے، اور اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔