Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 49

  1. وَ رَسُوْلًا اِلٰى بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ١ۙ۬ اَنِّیْ قَدْ جِئْتُكُمْ بِاٰیَةٍ مِّنْ رَّبِّكُمْ١ۙ اَنِّیْۤ اَخْلُقُ لَكُمْ مِّنَ الطِّیْنِ كَهَیْئَةِ الطَّیْرِ فَاَنْفُخُ فِیْهِ فَیَكُوْنُ طَیْرًۢا بِاِذْنِ اللّٰهِ١ۚ وَ اُبْرِئُ الْاَكْمَهَ وَ الْاَبْرَصَ وَ اُحْیِ الْمَوْتٰى بِاِذْنِ اللّٰهِ١ۚ وَ اُنَبِّئُكُمْ بِمَا تَاْكُلُوْنَ وَ مَا تَدَّخِرُوْنَ١ۙ فِیْ بُیُوْتِكُمْ١ؕ اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیَةً لَّكُمْ اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِیْنَۚ﴿49﴾

    1. وَرَسُوْلًااور ایک رسول
    2. اِلٰىطرف
    3. بَنِىْٓ اِسْرَآءِيْلَبنی اسرائیل
    4. اَنِّىْکہ میں
    5. قَدْ جِئْتُكُمْآیا ہوں تمہاری طرف
    6. بِاٰيَةٍایک نشانی کے ساتھ
    7. مِّنْسے
    8. رَّبِّكُمْتمہارا رب
    9. اَنِّىْٓکہ میں
    10. اَخْلُقُبناتا ہوں
    11. لَكُمْتمہارے لیے
    12. مِّنَسے
    13. الطِّيْنِگارا
    14. كَهَيْئَةِمانند۔ شکل
    15. الطَّيْرِپرندہ
    16. فَاَنْفُخُپھر پھونک مارتا ہوں
    17. فِيْهِاس میں
    18. فَيَكُوْنُتو وہ ہوجاتا ہے
    19. طَيْرًاپرندہ
    20. بِاِذْنِحکم سے
    21. اللّٰهِاللہ
    22. وَاُبْرِئُاور میں اچھا کرتا ہوں
    23. الْاَكْمَهَمادر زاد اندھا
    24. وَالْاَبْرَصَاور کوڑھی
    25. وَاُحْىِاور میں زندہ کرتا ہوں
    26. الْمَوْتٰىمردے
    27. بِاِذْنِحکم سے
    28. اللّٰهِاللہ
    29. وَاُنَبِّئُكُمْاور تمہیں بتاتا ہوں
    30. بِمَاجو
    31. تَاْكُلُوْنَتم کھاتے ہو
    32. وَمَااور جو
    33. تَدَّخِرُوْنَتم ذخیرہ کرتے ہو
    34. فِيْمیں
    35. بُيُوْتِكُمْگھروں اپنے
    36. اِنَّبیشک
    37. فِيْمیں
    38. ذٰلِكَاس
    39. لَاٰيَةًایک نشانی
    40. لَّكُمْتمہارے لیے
    41. اِنْاگر
    42. كُنْتُمْتم ہو
    43. مُّؤْمِنِيْنَایمان والے
Translation · Aasan Quran
اور اسے بنی اسرائیل کے پاس رسول بنا کر بھیجے گا (جو لوگوں سے یہ کہے گا) کہ : میں تمہارے پاس تمہارے رب کی طرف سے ایک نشانی لے کر آیا ہوں، (اور وہ نشانی یہ ہے) کہ میں تمہارے سامنے گارے سے پرندے جیسی ایک شکل بناتا ہوں، پھر اس میں پھونک مارتا ہوں، تو وہ اللہ کے حکم سے پرندہ بن جاتا ہے، اور میں اللہ کے حکم سے مادر زاد اندھے اور کوڑھی کو تندرست کردیتا ہوں، اور مردوں کو زندہ کردیتا ہوں، اور تم لوگ جو کچھ اپنے گھروں میں کھاتے یا ذخیرہ کر کے رکھتے ہو میں وہ سب بتادیتا ہوں۔ (20) اگر تم ایمان لانے والے ہو تو ان تمام باتوں میں تمہارے لیے (کافی) نشانی ہے۔
Tafseer · Aasan Quran
20: یہ سب معجزے تھے جو اللہ تعالیٰ نے حضرت عیسیٰ ؑ کو ان کی نبوت کے ثبوت کے طور پر عطا فرمائے تھے اور آپ نے ان کا عملی مظاہرہ فرمایا۔