Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 57

  1. وَ اَمَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَیُوَفِّیْهِمْ اُجُوْرَهُمْ١ؕ وَ اللّٰهُ لَا یُحِبُّ الظّٰلِمِیْنَ﴿57﴾

    1. وَاَمَّااور جو
    2. الَّذِيْنَجو لوگ
    3. اٰمَنُوْاایمان لائے
    4. وَعَمِلُوااور انہوں نے کام کیے
    5. الصّٰلِحٰتِنیک
    6. فَيُوَفِّيْهِمْتو پورا دے گا
    7. اُجُوْرَھُمْان کے اجر
    8. وَاللّٰهُاور اللہ
    9. لَا يُحِبُّدوست نہیں رکھتا
    10. الظّٰلِمِيْنظالم (جمع)
Translation · Aasan Quran
البتہ جو لوگ ایمان لائے ہیں اور انہوں نے نیک عمل کیے ہیں، ان کو اللہ ان کا پورا پورا ثواب دے گا، اور اللہ ظالموں کو پسند نہیں کرتا۔