آسان قرآن
Aasan Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 59
اِنَّ مَثَلَ عِیْسٰى عِنْدَ اللّٰهِ كَمَثَلِ اٰدَمَ١ؕ خَلَقَهٗ مِنْ تُرَابٍ ثُمَّ قَالَ لَهٗ كُنْ فَیَكُوْنُ﴿59﴾
- اِنَّبیشک
- مَثَلَمثال
- عِيْسٰىعیسیٰ
- عِنْدَ اللّٰهِاللہ کے نزدیک
- كَمَثَلِمثال جیسی
- اٰدَمَآدم
- خَلَقَهٗاس کو پیدا کیا
- مِنْسے
- تُرَابٍمٹی
- ثُمَّپھر
- قَالَکہا
- لَهٗاس کو
- كُنْہوجا
- فَيَكُوْنُسو وہ ہوگیا
Translation · Aasan Quran
اللہ کے نزدیک عیسیٰ کی مثال آدم جیسی ہے، اللہ نے انہیں مٹی سے پیدا کیا، پھر ان سے کہا : ہوجاؤ۔ بس وہ ہوگئے۔