Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 68

  1. اِنَّ اَوْلَى النَّاسِ بِاِبْرٰهِیْمَ لَلَّذِیْنَ اتَّبَعُوْهُ وَ هٰذَا النَّبِیُّ وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا١ؕ وَ اللّٰهُ وَلِیُّ الْمُؤْمِنِیْنَ﴿68﴾

    1. اِنَّبیشک
    2. اَوْلَىسب سے زیادہ مناسبت
    3. النَّاسِلوگ
    4. بِاِبْرٰهِيْمَابراہیم سے
    5. لَلَّذِيْنَان لوگ
    6. اتَّبَعُوْهُانہوں نے پیروی کی انکی
    7. وَھٰذَااور اس
    8. النَّبِىُّنبی
    9. وَالَّذِيْنَاور وہ لوگ جو
    10. اٰمَنُوْاایمان لائے
    11. وَاللّٰهُاور اللہ
    12. وَلِيُّکارساز
    13. الْمُؤْمِنِيْنَمومن (جمع)
Translation · Aasan Quran
ابراہیم کے ساتھ تعلق کے سب سے زیادہ حق دار وہ لوگ ہیں جنہوں نے ان کی پیروی کی، نیز یہ نبی (آخر الزماں ﷺ اور وہ لوگ ہیں جو (ان پر) ایمان لائے ہیں، اور اللہ مومنوں کا کارساز ہے۔