Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 73

  1. وَ لَا تُؤْمِنُوْۤا اِلَّا لِمَنْ تَبِعَ دِیْنَكُمْ١ؕ قُلْ اِنَّ الْهُدٰى هُدَى اللّٰهِ١ۙ اَنْ یُّؤْتٰۤى اَحَدٌ مِّثْلَ مَاۤ اُوْتِیْتُمْ اَوْ یُحَآجُّوْكُمْ عِنْدَ رَبِّكُمْ١ؕ قُلْ اِنَّ الْفَضْلَ بِیَدِ اللّٰهِ١ۚ یُؤْتِیْهِ مَنْ یَّشَآءُ١ؕ وَ اللّٰهُ وَاسِعٌ عَلِیْمٌۚۙ﴿73﴾

    1. وَلَااور نہ
    2. تُؤْمِنُوْٓامانو تم
    3. اِلَّاسوائے
    4. لِمَنْاس کی جو
    5. تَبِعَپیروی کرے
    6. دِيْنَكُمْتمہارا دین
    7. قُلْکہ دیں
    8. اِنَّبیشک
    9. الْهُدٰىہدایت
    10. ھُدَىہدایت
    11. اللّٰهِاللہ
    12. اَنْکہ
    13. يُّؤْتٰٓىدیا گیا
    14. اَحَدٌکسی کو
    15. مِّثْلَجیسا
    16. مَآکچھ
    17. اُوْتِيْتُمْتمہیں دیا گیا
    18. اَوْیا
    19. يُحَآجُّوْكُمْوہ حجت کریں تم سے
    20. عِنْدَسامنے
    21. رَبِّكُمْتمہارا رب
    22. قُلْکہ دیں
    23. اِنَّبیشک
    24. الْفَضْلَفضل
    25. بِيَدِ اللّٰهِاللہ کے ہاتھ میں
    26. يُؤْتِيْهِوہ دیتا ہے
    27. مَنْجسے
    28. يَّشَآءُوہ چاہتا ہے
    29. وَاللّٰهُاور اللہ
    30. وَاسِعٌوسعت والا
    31. عَلِيْمٌجاننے والا
Translation · Aasan Quran
مگر دل سے ان لوگوں کے سوا کسی کی نہ ماننا جو تمہارے دین کے متبع ہیں۔ آپ ان سے کہہ دیجیے کہ ہدایت تو وہی ہدایت ہے جو اللہ کی دی ہوئی ہو، یہ ساری باتیں تم اس ضد میں کر رہے ہو کہ کسی کو اس جیسی چیز (یعنی نبوت اور آسمانی کتاب) کیوں مل گئی جیسی کبھی تمہیں دی گئی تھی یا یہ (مسلمان) تمہارے رب کے آگے تم پر غالب کیوں آگئے۔ آپ کہہ دیجیے کہ فضیلت تمام تر اللہ کے ہاتھ میں ہے، وہ جس کو چاہتا ہے دے دیتا ہے، اور اللہ بڑی وسعت والا ہے، ہر چیز کا علم رکھتا ہے۔