Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 98

  1. قُلْ یٰۤاَهْلَ الْكِتٰبِ لِمَ تَكْفُرُوْنَ بِاٰیٰتِ اللّٰهِ١ۖۗ وَ اللّٰهُ شَهِیْدٌ عَلٰى مَا تَعْمَلُوْنَ﴿98﴾

    1. قُلْکہ دیں
    2. يٰٓاَھْلَ الْكِتٰبِاے اہل کتاب
    3. لِمَکیوں
    4. تَكْفُرُوْنَتم انکار کرتے ہو
    5. بِاٰيٰتِآیتیں
    6. اللّٰهِاللہ
    7. وَاللّٰهُاور اللہ
    8. شَهِيْدٌگواہ
    9. عَلٰيپر
    10. مَا تَعْمَلُوْنَتم کرتے ہو
Translation · Aasan Quran
کہہ دو کہ : اے اہل کتاب ! اللہ کی آیتوں کا کیوں انکار کرتے ہو ؟ جو کچھ تم کرتے ہو اللہ اس سب کا گواہ ہے۔