آسان قرآن
Aasan Quran · 30. Ar-Room · Ayah 26
وَ لَهٗ مَنْ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ كُلٌّ لَّهٗ قٰنِتُوْنَ﴿26﴾
- وَلَهٗاور اسکے لیے
- مَنْجو
- فِي السَّمٰوٰتِآسمانوں میں
- وَالْاَرْضِ ۭاور زمین میں
- كُلٌّ لَّهٗسب اسی کے لیے
- قٰنِتُوْنَفرمانبردار
Translation · Aasan Quran
اور آسمانوں اور زمین میں جو بھی ہیں سب اسی کی ملکیت ہیں۔ سب اسی کے حکم کے تابع ہیں۔