Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 30. Ar-Room · Ayah 35

  1. اَمْ اَنْزَلْنَا عَلَیْهِمْ سُلْطٰنًا فَهُوَ یَتَكَلَّمُ بِمَا كَانُوْا بِهٖ یُشْرِكُوْنَ﴿35﴾

    1. اَمْ اَنْزَلْنَاکیا ہم نے نازل کی
    2. عَلَيْهِمْان پر
    3. سُلْطٰنًاکوئی سند
    4. فَهُوَ يَتَكَلَّمُکہ وہ بتلاتی ہے
    5. بِمَاوہ جو
    6. كَانُوْاہیں
    7. بِهٖاس کے ساتھ
    8. يُشْرِكُوْنَشریک کرتے ہیں
Translation · Aasan Quran
بھلا کیا ہم نے ان پر کوئی ایسی دلیل نازل کی ہے جو اس شرک کا ارتکاب کرنے کو کہتی ہو جو یہ اللہ کے ساتھ کرتے رہے ہیں ؟