آسان قرآن
Aasan Quran · 30. Ar-Room · Ayah 49
وَ اِنْ كَانُوْا مِنْ قَبْلِ اَنْ یُّنَزَّلَ عَلَیْهِمْ مِّنْ قَبْلِهٖ لَمُبْلِسِیْنَ﴿49﴾
- وَاِنْاور اگرچہ
- كَانُوْاتھے
- مِنْ قَبْلِاس سے قبل
- اَنْ يُّنَزَّلَکہ وہ نازل ہو
- عَلَيْهِمْان پر
- مِّنْ قَبْلِهٖپہلے (ہی) سے)
- لَمُبْلِسِيْنَالبتہ مایوس (جمع)
Translation · Aasan Quran
حالانکہ اس سے پہلے جب تک ان پر بارش نہیں برسائی گئی تھی وہ ناامید ہورہے تھے۔