آسان قرآن
Aasan Quran · 30. Ar-Room · Ayah 54
اَللّٰهُ الَّذِیْ خَلَقَكُمْ مِّنْ ضُؔعْفٍ ثُمَّ جَعَلَ مِنْۢ بَعْدِ ضُؔعْفٍ قُوَّةً ثُمَّ جَعَلَ مِنْۢ بَعْدِ قُوَّةٍ ضُؔعْفًا وَّ شَیْبَةً١ؕ یَخْلُقُ مَا یَشَآءُ١ۚ وَ هُوَ الْعَلِیْمُ الْقَدِیْرُ﴿54﴾
- اَللّٰهُاللہ
- الَّذِيْ خَلَقَكُمْوہ جس نے تمہیں پیدا کیا
- مِّنْسے (میں)
- ﮨعْفٍکمزوری
- ثُمَّپھر
- جَعَلَاس نے بنایا۔ دی
- مِنْۢ بَعْدِبعد
- ﮨعْفٍکمزوری
- قُوَّةًقوت
- ثُمَّ جَعَلَپھر اس نے کردیا
- مِنْۢ بَعْدِبعد
- قُوَّةٍقوت
- ﮨعْفًاکمزوری
- وَّشَيْبَةً ۭاور بڑھاپا
- يَخْلُقُوہ پیدا کرتا ہے
- مَا يَشَآءُ ۚجو وہ چاہتا ہے
- وَهُوَاور وہ
- الْعَلِيْمُعلم والات
- الْقَدِيْرُقدرت والا
Translation · Aasan Quran
اللہ وہ ہے جس نے تمہاری تخلیق کی ابتدا کمزوری سے کی، پھر کمزوری کے بعد طاقت عطا فرمائی، پھر طاقت کے بعد (دوبارہ) کمزوری اور بڑھاپا طاری کردیا۔ وہ جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے، اور وہی ہے جس کا علم بھی کامل ہے، قدرت بھی کامل۔