Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 30. Ar-Room · Ayah 56

  1. وَ قَالَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْعِلْمَ وَ الْاِیْمَانَ لَقَدْ لَبِثْتُمْ فِیْ كِتٰبِ اللّٰهِ اِلٰى یَوْمِ الْبَعْثِ١٘ فَهٰذَا یَوْمُ الْبَعْثِ وَ لٰكِنَّكُمْ كُنْتُمْ لَا تَعْلَمُوْنَ﴿56﴾

    1. وَقَالَاور کہا۔ کہیں گے
    2. الَّذِيْنَوہ لوگ جنہیں
    3. اُوْتُوا الْعِلْمَعلم دیا گیا
    4. وَالْاِيْمَانَاور ایمان
    5. لَقَدْ لَبِثْتُمْیقینا تم رہے ہو
    6. فِيْ كِتٰبِ اللّٰهِمیں (مطابق) نوشتہ الہی
    7. اِلٰىتک
    8. يَوْمِ الْبَعْثِ ۡجی اٹھنے کا دن
    9. فَھٰذَاپس یہ ہے
    10. يَوْمُ الْبَعْثِجی اٹھنے کا دن
    11. وَلٰكِنَّكُمْاور لیکن تم
    12. كُنْتُمْتم
    13. لَا تَعْلَمُوْنَنہ جانتے تھے
Translation · Aasan Quran
جن لوگوں کو علم اور ایمان عطا کیا گیا ہے وہ کہیں گے کہ : تم اللہ کی لکھی ہوئی تقدیر کے مطابق حشر کے دن تک (برزخ میں) پڑے رہے ہو۔ اب یہ وہی حشر کا دن ہے، لیکن تم لوگ یقین نہیں کرتے تھے۔