Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 31. Luqman · Ayah 4

  1. الَّذِیْنَ یُقِیْمُوْنَ الصَّلٰوةَ وَ یُؤْتُوْنَ الزَّكٰوةَ وَ هُمْ بِالْاٰخِرَةِ هُمْ یُوْقِنُوْنَؕ﴿4﴾

    1. الَّذِيْنَجو لوگ
    2. يُقِيْمُوْنَقائم کرتے ہیں
    3. الصَّلٰوةَنماز
    4. وَيُؤْتُوْنَاور ادا کرتے ہیں
    5. الزَّكٰوةَزکوۃ
    6. وَهُمْاور وہ
    7. بِالْاٰخِرَةِآخرت پر
    8. هُمْ يُوْقِنُوْنَوہ یقین رکھتے ہیں
Translation · Aasan Quran
وہ نیک لوگ جو نماز قائم کرتے ہیں، اور زکوٰۃ ادا کرتے ہیں، اور آخرت کا پورا یقین رکھتے ہیں۔