Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 31. Luqman · Ayah 7

  1. وَ اِذَا تُتْلٰى عَلَیْهِ اٰیٰتُنَا وَلّٰى مُسْتَكْبِرًا كَاَنْ لَّمْ یَسْمَعْهَا كَاَنَّ فِیْۤ اُذُنَیْهِ وَقْرًا١ۚ فَبَشِّرْهُ بِعَذَابٍ اَلِیْمٍ﴿7﴾

    1. وَاِذَااور جب
    2. تُتْلٰى عَلَيْهِپڑھی جاتی ہیں اس پر
    3. اٰيٰتُنَاہماری آیتیں
    4. وَلّٰىوہ منہ موڑ لیتا ہے
    5. مُسْتَكْبِرًاتکبر کرتے ہوئے
    6. كَاَنْگویا
    7. لَّمْ يَسْمَعْهَااس نے اسے سنا نہیں
    8. كَاَنَّگویا
    9. فِيْٓ اُذُنَيْهِاس کے کانوں میں
    10. وَقْرًا ۚگرانی
    11. فَبَشِّرْهُپس اسے خوشخبری دو
    12. بِعَذَابٍعذاب کی
    13. اَلِيْمٍدردناک
Translation · Aasan Quran
اور جب ایسے شخص کے سامنے ہماری آیتیں پڑھ کر سنائی جاتی ہیں تو وہ پورے تکبر کے ساتھ منہ موڑ لیتا ہے، جیسے انہیں سنا ہی نہیں، گویا اس کے دونوں کانوں میں بہرا پن ہے۔ لہذا اس کو ایک دکھ دینے والے عذاب کی خوشخبری سنا دو۔