آسان قرآن
Aasan Quran · 32. As-Sajda · Ayah 10
وَ قَالُوْۤا ءَاِذَا ضَلَلْنَا فِی الْاَرْضِ ءَاِنَّا لَفِیْ خَلْقٍ جَدِیْدٍ١ؕ۬ بَلْ هُمْ بِلِقَآئِ رَبِّهِمْ كٰفِرُوْنَ﴿10﴾
- وَقَالُوْٓااور انہوں نے کہا
- ءَاِذَاکیا جب
- ضَلَلْنَاہم گم ہوجائیں گے
- فِي الْاَرْضِزمین میں
- ءَاِنَّاکیا ہم
- لَفِيْتو۔ میں
- خَلْقٍ جَدِيْدٍنئی پیدائش
- بَلْبلکہ
- هُمْوہ
- بِلِقَآئِملاقات سے
- رَبِّهِمْاپنا رب
- كٰفِرُوْنَمنکر (جمع)
Translation · Aasan Quran
اور یہ لوگ کہتے ہیں کہ : کیا جب ہم زمین میں رل کر کھو جائیں گے، تو کیا اس وقت ہم کسی نئے جنم میں پیدا ہوں گے ؟ بات دراصل یہ ہے کہ یہ لوگ اپنے پروردگار سے جاملنے کا انکار کرتے ہیں۔