آسان قرآن
Aasan Quran · 32. As-Sajda · Ayah 8
ثُمَّ جَعَلَ نَسْلَهٗ مِنْ سُلٰلَةٍ مِّنْ مَّآءٍ مَّهِیْنٍۚ﴿8﴾
- ثُمَّپھر
- جَعَلَبنایا
- نَسْلَهٗاس کی نسل
- مِنْ سُلٰلَةٍخلاصہ سے
- مِّنْسے
- مَّآءٍ مَّهِيْنٍحقیر (بےقدر) پانی
Translation · Aasan Quran
پھر اس کی نسل ایک نچوڑے ہوئے حقیر پانی سے چلائی۔