آسان قرآن
Aasan Quran · 33. Al-Ahzaab · Ayah 3
وَّ تَوَكَّلْ عَلَى اللّٰهِ١ؕ وَ كَفٰى بِاللّٰهِ وَكِیْلًا﴿3﴾
- وَّتَوَكَّلْاور بھروسہ رکھیں آپ
- عَلَي اللّٰهِ ۭاللہ پر
- وَكَفٰياور کافی ہے
- بِاللّٰهِاللہ
- وَكِيْلًاکارساز
Translation · Aasan Quran
اور اللہ پر بھروسہ رکھو اور کام بنانے کے لیے اللہ بالکل کافی ہے۔