Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 33. Al-Ahzaab · Ayah 34

  1. وَ اذْكُرْنَ مَا یُتْلٰى فِیْ بُیُوْتِكُنَّ مِنْ اٰیٰتِ اللّٰهِ وَ الْحِكْمَةِ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ لَطِیْفًا خَبِیْرًا۠ع﴿34﴾

    1. وَاذْكُرْنَاور تم یاد رکھو
    2. مَا يُتْلٰىجو پڑھا جاتا ہے
    3. فِيْمیں
    4. بُيُوْتِكُنَّتمہارے گھر (جمع)
    5. مِنْسے
    6. اٰيٰتِ اللّٰهِاللہ کی آیتیں
    7. وَالْحِكْمَةِ ۭاور حکمت
    8. اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
    9. كَانَہے
    10. لَطِيْفًاباریک بین
    11. خَبِيْرًاباخبر
Translation · Aasan Quran
اور تمہارے گھروں میں اللہ کی جو آیتیں اور حکمت کی جو باتیں سنائی جاتی ہیں ان کو یاد رکھو۔ یقین جانو اللہ بہت باریک بین اور ہر بات سے باخبر ہے۔