Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 33. Al-Ahzaab · Ayah 44

  1. تَحِیَّتُهُمْ یَوْمَ یَلْقَوْنَهٗ سَلٰمٌ١ۚۖ وَ اَعَدَّ لَهُمْ اَجْرًا كَرِیْمًا﴿44﴾

    1. تَحِيَّتُهُمْان کی دعا
    2. يَوْمَجس دن
    3. يَلْقَوْنَهٗوہ ملیں گے اس کو
    4. سَلٰمٌ ڻسلام
    5. وَاَعَدَّاور تیار کیا اس نے
    6. لَهُمْان کے لیے
    7. اَجْرًااجر
    8. كَرِيْمًابڑا اچھا
Translation · Aasan Quran
جس دن مومن لوگ اللہ سے ملیں گے اس دن ان کا استقبال سلام سے ہوگا، اور اللہ نے ان کے لیے باعزت انعام تیار کر رکھا ہے۔