Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 33. Al-Ahzaab · Ayah 61

  1. مَّلْعُوْنِیْنَ١ۛۚ اَیْنَمَا ثُقِفُوْۤا اُخِذُوْا وَ قُتِّلُوْا تَقْتِیْلًا﴿61﴾

    1. مَّلْعُوْنِيْنَ ڔپھٹکارے ہوئے
    2. اَيْنَمَاجہاں کہیں
    3. ثُقِفُوْٓاوہ پائے جائیں گے
    4. اُخِذُوْاپکڑے جائیں گے
    5. وَقُتِّلُوْااور مارے جائیں گے
    6. تَقْتِيْلًابری طرح مارا جانا
Translation · Aasan Quran
جن میں وہ پھٹکارے ہوئے ہوں گے۔ (پھر) جہاں کہیں ملیں گے، پکڑ لیے جائیں گے، اور انہیں ایک ایک کر کے قتل کردیا جائے گا۔ (49)
Tafseer · Aasan Quran
49: یہاں منافقین کو خبر دار کیا گیا ہے کہ اس وقت ان کی منافقت چھپی ہوئی ہے، لیکن اگر انہوں نے اپنی نازیبا حرکتیں نہ چھوڑیں جن میں عورتوں کو چھیڑنے اور بےبنیاد افواہیں پھیلانے کا خاص طور پر حوالہ دیا گیا ہے تو ان کی منافقت صاف واضح ہوجائے گی، اور اس صورت میں ان کے ساتھ غیر مسلم دشمنوں جیسا سلوک کیا جائے گا۔