Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 33. Al-Ahzaab · Ayah 63

  1. یَسْئَلُكَ النَّاسُ عَنِ السَّاعَةِ١ؕ قُلْ اِنَّمَا عِلْمُهَا عِنْدَ اللّٰهِ١ؕ وَ مَا یُدْرِیْكَ لَعَلَّ السَّاعَةَ تَكُوْنُ قَرِیْبًا﴿63﴾

    1. يَسْئَلُكَآپ سے سوال کرتے ہیں
    2. النَّاسُلوگ
    3. عَنِسے (متعلق)
    4. السَّاعَةِ ۭقیامت
    5. قُلْفرمادیں
    6. اِنَّمَااس کے سوا نہیں
    7. عِلْمُهَااس کا علم
    8. عِنْدَ اللّٰهِ ۭاللہ کے پاس
    9. وَمَااور کیا
    10. يُدْرِيْكَتمہیں خبر
    11. لَعَلَّشاید
    12. السَّاعَةَقیامت
    13. تَكُوْنُہو
    14. قَرِيْبًاقریب
Translation · Aasan Quran
لوگ تم سے قیامت کے بارے میں پوچھتے ہیں۔ کہہ دو کہ اس کا علم تو اللہ ہی کے پاس ہے۔ اور تمہیں کیا پتہ شاید قیامت قریب ہی آگئی ہو۔