آسان قرآن
Aasan Quran · 33. Al-Ahzaab · Ayah 65
خٰلِدِیْنَ فِیْهَاۤ اَبَدًا١ۚ لَا یَجِدُوْنَ وَلِیًّا وَّ لَا نَصِیْرًاۚ﴿65﴾
- خٰلِدِيْنَہمیشہ رہیں گے
- فِيْهَآاس میں
- اَبَدًا ۚہمیشہ
- لَا يَجِدُوْنَوہ نہ پائیں گے
- وَلِيًّاکوئی دوست
- وَّلَااور نہ
- نَصِيْرًاکوئی مددگار
Translation · Aasan Quran
جس میں وہ ہمیشہ اس طرح رہیں گے کہ انہیں نہ کوئی حمایتی مل سکے گا، اور نہ کوئی مددگار۔