آسان قرآن
Aasan Quran · 34. Saba · Ayah 28
وَ مَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا كَآفَّةً لِّلنَّاسِ بَشِیْرًا وَّ نَذِیْرًا وَّ لٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا یَعْلَمُوْنَ﴿28﴾
- وَمَآاور نہیں
- اَرْسَلْنٰكَآپ کو بھیجا ہم نے
- اِلَّا كَآفَّةً لِّلنَّاسِمگر تمام لوگوں (نوع انسانی) کے لیے
- بَشِيْرًاخوشخبردی دینے والا
- وَّنَذِيْرًااور ڈر سنانے والا
- وَّلٰكِنَّاور لیکن
- اَكْثَرَ النَّاسِاکثر لوگ
- لَا يَعْلَمُوْنَنہیں جانتے
Translation · Aasan Quran
اور (اے پیغمبر) ہم نے تمہیں سارے ہی انسانوں کے لیے ایسا رسول بنا کر بھیجا ہے جو خوشخبری بھی سنائے اور خبردار بھی کرے، لیکن اکثر لوگ سمجھ نہیں رہے ہیں۔