Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 34. Saba · Ayah 31

  1. وَ قَالَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لَنْ نُّؤْمِنَ بِهٰذَا الْقُرْاٰنِ وَ لَا بِالَّذِیْ بَیْنَ یَدَیْهِ١ؕ وَ لَوْ تَرٰۤى اِذِ الظّٰلِمُوْنَ مَوْقُوْفُوْنَ عِنْدَ رَبِّهِمْ١ۖۚ یَرْجِعُ بَعْضُهُمْ اِلٰى بَعْضِ اِ۟لْقَوْلَ١ۚ یَقُوْلُ الَّذِیْنَ اسْتُضْعِفُوْا لِلَّذِیْنَ اسْتَكْبَرُوْا لَوْ لَاۤ اَنْتُمْ لَكُنَّا مُؤْمِنِیْنَ﴿31﴾

    1. وَقَالَاور کہتے ہیں
    2. الَّذِيْنَ كَفَرُوْاجن لوگوں نے کفر کیا (کافر)
    3. لَنْ نُّؤْمِنَہم ہرگز ایمان نہ لائیں گے
    4. بِھٰذَا الْقُرْاٰنِاس قرآن پر
    5. وَلَااور نہ
    6. بِالَّذِيْاس پر جو
    7. بَيْنَ يَدَيْهِ ۭاس سے پہلے
    8. وَلَوْ تَرٰٓىاور کاش تم دیکھو
    9. اِذِجب
    10. الظّٰلِمُوْنَظالم (جمع)
    11. مَوْقُوْفُوْنَکھڑے کیے جائیں گے
    12. عِنْدَ رَبِّهِمْ ښاپنے رب کے سامنے
    13. يَرْجِعُلوٹائے گا (رد کرے گا)
    14. بَعْضُهُمْان میں سے ایک
    15. اِلٰىطرف
    16. بَعْضِۨدوسرے
    17. الْقَوْلَ ۚبات
    18. يَقُوْلُکہیں گے
    19. الَّذِيْنَ اسْتُضْعِفُوْاجو کمزور کئے گئے (ناتوان)
    20. لِلَّذِيْنَان لوگوں کو
    21. اسْتَكْبَرُوْاتکبر کرتے تھے (بڑے لوگ)
    22. لَوْلَآ اَنْتُمْاگر نہ تم ہوتے
    23. لَكُنَّاضرور ہم ہوتے
    24. مُؤْمِنِيْنَایمان لانے والے
Translation · Aasan Quran
اور جن لوگوں نے کفر اپنا لیا ہے وہ کہتے ہیں کہ : ہم نہ تو اس قرآن پر کبھی ایمان لائیں گے اور نہ ان (آسمانی کتابوں) پر جو اس سے پہلے ہوئی ہیں۔ اور اگر تم اس وقت کا منظر دیکھو جب یہ ظالم لوگ اپنے پروردگار کے سامنے کھڑے کییے جائیں گے تو یہ ایک دوسرے پر بات ڈال رہے ہوں گے۔ جن لوگوں کو (دنیا میں) کمزور سمجھا گیا تھا وہ ان سے کہیں گے جو بڑے بنے ہوئے تھے کہ : اگر تم نہ ہوتے تو ہم ضرور مومن بن جاتے۔